Swat

سوات، ایس او پیز کی خلاف ورزی، 3بڑے اڈے سیل

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر مینگورہ جنرل بس اسٹینڈ سمیت 3بڑے اڈوں کو سیل کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی عامرعلی شاہ نے گذشتہ روز مختلف اڈوں کا اچانک معائنہ کیا۔ حکومت کی جانب سے دیے جانے والے ایس او پیز کاجائزہ لیا، تاہم قمبر پائی پاس پر مینگورہ جنرل بس اسٹینڈ، شاہدرہ اڈہ اور نیک پی خیل اڈہ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے تینوں اڈوں کو سیل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔