Swat

رحیم آباد، پولیس سپاہی کی مدد محرر پرتھانہ کے اندر فائرنگ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ شہر کی حدود میں واقع پولیس سٹیشن رحیم آباد میں پولیس سپاہی نے مدد محررکوتھانہ کے اندر فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکار حمزہ چھٹی پر تھا اور جب واپس آیا تو روزنامچہ میں وہ غیر حاضر تھا۔ جس پر طیش میں آکر اس نے مدد محرر حضرت علی پر فائرنگ کی جس سے وہ پاؤں پر گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔