سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں موسم میں معمولی تبدیلی کے ساتھ بجلی لوڈ شیڈنگ کا آغاز کردیا گیا۔ مینگورہ شہر اور باقی علاقوں میں پیسکو نے غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ شہری علاقوں میں گذشتہ روز چار سے چھے گھنٹے اور دیہی علاقوں میں آٹھ سے دس گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔
Swat
