سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) محکمہ ایس این جی پی ایل(سوئی گیس) ملاکنڈ ڈویژن کے انچارج میرویس سعید کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ گذشتہ روز کرونا علامات ظاہر ہونے کے بعد ان کا ٹیسٹ کیا گیا، جو مثبت آیا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کردیا۔
Swat
