Swat

غالیگے، نوجوان کا اقدامِ خودکشی، بچہ پک اَپ کی ٹکر سے زخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    پولیس سٹیشن غالیگے کی حدود میں پندرہ سالہ نوجوان کا اقدام خودکشی اور پک اَپ کی ٹکر سے بچہ زخمی۔ پولیس کے مطابق پارڑئی میں نوجوان عظیم اللہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا لی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی۔اس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ میں تیز رفتار پک اَپ کی ٹکر سے بچہ ابان شدید زخمی ہوگیا، جس کو بھی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔