Swat

مٹہ سر بانڈہ، شادی شدہ خاتون نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     تحصیل مٹہ کے علاقہ سر بانڈہ میں شادی شدہ خاتون کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق دو بچوں کی ماں 33 سالہ مسماۃ(اس) زوجہ غلام کو گھر کے باہر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مقتولہ کا شوہر چار سال سے محنت مزدوری کے لئے سعودی عرب میں مقیم ہے۔ مقتولہ کی والدہ کی رپورٹ پرنامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔