سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ پھر شروع کردیا گیا۔ شہری علاقوں میں چار سے چھے گھنٹے غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ اور دیہی علاقوں میں آٹھ سے دس گھنٹے کی جارہی ہے جس کی وجہ سے پیسکو صارفین مشکلات کا شکار ہیں۔