Swat

گولیرئی میں شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     تحصیل مٹہ کے علاقہ گولیرئی میں 28سالہ شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کرخود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ(ر) نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گھر میں موجود زرعی، زہریلی دوا پی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔