Swat

سوات، سید منور حسن کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی و دعائیہ تقریب منعقد

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    جماعت اسلامی ضلع سوات کی طرف سے سابق امیر جماعت سلامی پاکستان سید منور حسن کے ایصالِ ثواب کے لیے دفتر الخد مت الاسلامیہ بنڑ مینگورہ میں قرآن خوانی،فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں جماعت اسلامی سوات کے ارکان و کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔تقریب سے امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سید منور حسن پاکستان اور جماعت اسلامی کے ساتھ بے پناہ محبت رکھنے والے ایک مدبر اور باہمت شخصیت کے حامل رہنما تھے، جنہوں نے اپنی تمام زندگی اللہ کی رضا کے لیے وقف کررکھی تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔