Swat +A -Aصدر سکندر خان شیر پاؤ کا سوات کا مختصر دورہ June 30, 2020 11 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) قومی وطن پارٹی کے صوبائی صدر سکندر خان شیر پاؤ نے سوات کا مختصر دورہ کیا۔ وہ فضاگٹ میں پارٹی رہنما رحمت علی عاجز کے گھر گئے اور ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔ اشتہار / Advertisement