Swat

سوات کے سونے کے تاجرپر شاہراہِ کشمیر اسلام آباد میں فائرنگ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ سوات کے سونے کے تاجروں کو اسلام آباد کے شاہراہ کشمیر پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔ صراف ہمایون خان اور یوسف علی کاروبار کے سلسلے میں اسلام آباد جارہے تھے کہ شاہراہ کشمیر پر نامعلوم ملزمان نے روک ان پر فائرنگ کی۔ کروڑوں روپے اور گاڑی لے کر فرار ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔