Swat

بریکوٹ، گاڑی کی ٹکر سے نامعلوم شخص جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بریکوٹ میں گاڑی کی ٹکر سے نامعلوم شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ایک گاڑی نے سٹرک کنارے جاتے شخص کو ٹکر ماری اور فرار ہوگیا۔ جاں بحق شخص کی شناخت نہ ہوسکی جس کی لاش بریکوٹ ہسپتال میں رکھ دی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔