Swat

وقار شہزاد ایڈوکیٹ پاکستان بوائے سکاؤٹ ایسوسی ایشن کا نیشنل کمشنرمقرر

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  ) قانون دان اور سماجی کارکن سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ کو پاکستان بوائے سکاؤٹ ایسوسی ایشن کا نیشنل کمشنرمقرر کردیا گیا۔ پاکستان بوائے سکاؤٹ ایسوسی ایشن کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے چیف کمشنر سرفراز قمر ڈاھا نے سرداروقار شہزاد کی تقرری کا اعلامیہ جاری کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔