Swat

مٹہ کوز لالکو، آگ لگنے سے تین گاڑیاں جل گئیں

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل مٹہ کے علاقہ کوز لالکو میں آگ لگنے سے تین گاڑیاں جل گئیں۔ پولیس کے مطابق شیر زادہ کی آرا مشین میں مقامی لوگ رات کو گاڑیاں کھڑی کرتے تھے۔ گذشتہ رات نامعلوم وجوہات کی بنا پر وہاں آگ لگی جس کے نتیجے میں مشین میں کھڑی دو موٹر کاریں اور ایک جیپ مکمل طور پر جل گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے اس بات کی تفتیش شروع کردی کہ آگ شارٹ سرکٹ سے لگی ہے، یا پھر کسی نے شرارتاً لگائی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔