Swat

سوات، ریسکیو 1122 کی گاڑی کو حادثہ،بیمار خاتون جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے خاتون کی جان بچانے کی بجائے لے لی۔ سوات میں ریسکیو 1122مٹہ اسٹیشن کی ایمبولینس گاڑی رفیق بابو کی والدہ کی طبیعت بگڑنے پر انہیں اسپتال منتقل کررہی تھی کہ شَور کے قریب علی گرام کے مقام پر گاڑی بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔ نتیجتاً بیمار خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو کے دو اہلکار بھی معمولی زخمی ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔