Swat

سوات، علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ منگل کی سہ پہر مینگورہ شہر میں بوندا باندی اور بیشتر بالائی علاقوں میں بارش سے موسم کافی خوشگوار ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات نے رواں ہفتہ میں مزید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔