Swat

سوات میں کورونا کے مریضوں کی تعدادمیں کمی، صرف9افرادمتاثر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا کے مریضوں میں بتدریج کمی آرہی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران9 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد2630ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق مزید20 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد1634 ہوگئی۔ 576 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اب تک سوات میں کورونا وائرس سے93افراد انتقال کر چکے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔