Swat

سوات کوہستان،منشیات سمگل کرنے والے ملزمان گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) انڈس کوہستان سے اونچی پہاڑوں کے ذریعے سوات کوہستان میں منشیات سمگل کرنے والے ملزمان کوپولیس نے گرفتار کرکے بھاری تعداد میں چرس برآمد کیا۔ مٹلتان (کالام) پولیس نے ایک اطلاع پر پانین چوٹی، چھوراٹ کی پہاڑی پر ملزمان راج میر اور صدیق کو گرفتار کرکے ان سے تین کلوگرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔ پولیس کے مطابق زمینی راستوں پر ناکہ بندیوں کی وجہ سے اب ملزمان نے پہاڑی راستوں سے سمگلنگ شروع کی تھی جس کو ناکام بنادیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔