Swat

پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ میں ججوں کی کمی،بیشتر مقدمات التواکا شکار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ میں ججوں کی کمی کی وجہ سے بیشتر مقدمات التواکا شکار ہوگئے۔ ہائی کورٹ میں تعینات دو ججز میں ایک جسٹس چھٹی پر ہے۔ صرف ایک جسٹس ہونے کی وجہ سے سنگل بنچ میں مقدمات کی سماعت ہورہی ہے۔ ڈویژنل بنچ نہ ہونے کی وجہ سے فوجداری مقدمات اور رٹ پٹیشن کی سماعت نہیں ہورہی جس کی وجہ سے بیشتر ملزمان جیل میں قید ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔