Swat

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق دو روزہ دورے پر سوات پہنچ گئے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سنیٹر سراج الحق دو روزہ دورے پر سوات پہنچ گئے۔ سنیٹر سراج الحق ضلعی امیر محمد امین اور دیگر رہنماؤں کے ساتھ کانجو جاکر سابق صوبائی وزیر حسین احمد کانجو کے گھر گئے اور ان کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ جماعت اسلامی کے جاری کردہ بیان کے مطابق سنیٹر سراج الحق آج جمعہ کو دوپہر تین بجے ال مرکز اسلامی سنگوٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔