Swat

کبل، 24سالہ شادی شدہ خاتون کی خود کشی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   کبل میں 24سالہ شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق گالف کالونی میں مسماۃ(ن) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شرو ع کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں