Swat

سوات جو ڈ یشل ایمپلا ئز ایسو سی ایشن کے انتخابا ت مکمل

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات جو ڈ یشل ایمپلا ئز ایسو سی ایشن کے انتخابا ت مکمل ہوگئے۔ دو پینل کے درمیان مقابلہ کے بعد صدر بخت شیر علی خان سینئر نائب صدر، مراد علی، نا ئب صدر ظا ہر بخت، جنر ل سیکرٹری  شیرا زعلی خان، ڈپٹی جنر ل سیکرٹر ی شا ہ ز یب، پر یس سیکرٹر ی اسد سلطان، فنا نس سیکر ٹر ی نا در خان، انفار میشن اور سپورٹس سیکر ٹری عطا ء اللہ اور آ فس سیکر ٹر ی عبد الحمید منتخب ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔