سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سوات نے صوبائی پینل کے ظاہرعلی شاہ گروپ کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سوات کی طرف سے ایک اخباری بیان جاری کیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ سوات ڈی ایف اے کے تمام ارکان نہ صرف صوبائی پینل کے ظاہرعلی شاہ گروپ کی نہ صرف مکمل حمایت کرتے ہیں، بلکہ سوات کی روایات کے مطابق ان کے ساتھ ہر مشکل گھڑی میں شانہ بشانہ کھڑے بھی ہوں گے۔
Swat
