Swat

کس کالام، پانی کے تنازعہ پر فائرنگ سے تین افراد زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   کس کالام میں پانی کے تنازعہ پر فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزم تلئی نے پانی کے تنازعہ پر ظہور ان کے بھائی ریاض اور محمد رسول پر فائرنگ کی جس سے تینوں شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے پہلے کالام ہسپتال اور بعد میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔