(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی وادی کالام میں ٹراؤٹ مچھلیوں کا غیر قانونی شکار عروج پر ہے اور اس نایاب مچھلی کی انتہائی بے دردی کے ساتھ نسل کشی کی جارہی ہے۔ ٹراؤٹ مچھلی کے غیر قانونی شکار کے لئے غیر قانونی حربے اور آلات کا استعمال کیا جارہا ہے جس سے اس مچھلی کی نسل کشی ہورہی ہے،مہوڈنڈ جھیل کے قریب بھی یہ غیر قانونی شکار ہورہاہے۔
Swat
