Swat

وفاق المدارس کے امتحان میں دو معمر افراد بھی شریک

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات 2معمراشخاص بھی شریک ہیں،76سالہ محمدشعیب اور 65سالہ حاجی آفرین دراسات سال اول کا امتحان دے رہے ہیں،وفاق المدارس کے ملاکنڈ ڈویژن کے لئے مسؤل مولانا صدیق احمد کے مطابق دراسات سال اول کے دو طلباء پنسٹھ سالہ حاجی آفرین ولد محمد آمین اورچھہتر سالہ محمد شعیب ولد میاں شاہ امتحان میں بھرپور جوش و جذبہ کے ساتھ شریک ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔