(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں رواں ہفتہ مون سون کی بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق مینگورہ شہر اور سوات کے بیشتر علاقوں میں آج جمعہ کو بارش کا امکان ہے جس کے بعد پیر اور منگل کو بھی بارش کا امکان ہے جس سے درجہئ حرارت کم ہونے کاامکان ہے۔
Swat
