Swat +A -Aنویکلے، زیرِ تعمیر چھت گرنے سے چار مزدور زخمی July 17, 2020 1 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ نویکلے میں زیرِ تعمیر چھت گرنے سے چار مزدور زخمی ہوگئے۔ زیرِ تعمیر مکان میں واش روم کی چھت گرنے سے زخمی جمشید، اسرار، نثار اور خان تاثیر کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement