Swat

سوات، دو الگ واقعات میں دو بچے پانی میں ڈوب گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)دو الگ واقعات میں دو بچے پانی میں ڈوب گئے۔ ایک جاں بحق اور دوسری کی حالت تشویشناک ہے۔پہلا واقعہ ملم جبہ کے علاقہ اینظرو چینہ میں بارہ سالہ بچہ تالاب میں ڈوب کرجاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق روشن علی تالاب کے قریب جارہا تھا کہ اس میں گرنے سے جاں بحق ہوگیا۔دوسرے واقعہ میں سات سالہ بچی لائبہ ساکن کوٹہ بریکوٹ پانی کے ٹینک میں گرگئی جس کو تشویشناک حالت میں نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔