Swat

سوات، کرونا سے 1 اورشخص جاں بحق، 21مزید افراد متاثر ہوگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کرونا وائرس سے ایک اور شخص جاں بحق اور 21افراد متاثر ہوگئے۔ محکمہئ صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سوات میں کورونا سے ایک شخص جاں بحق ہوا، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 99 ہوگئی۔ مزید21 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 2748 ہوگئی۔ مزید25 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد2320ہوگئی۔ 607 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ رزلٹ کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔