Swat

مینگورہ، مختلف علاقوں میں بجلی کا 12 گھنٹے طویل تعطل،شہری مشکلات کا شکار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے مختلف علاقوں میں بجلی کے 12 گھنٹے طویل تعطل سے شہری سخت مشکلات کا شکار ہوگئے۔عثمان آباد، طاہر آباد،بنڑ، شاہدرہ،نویکلے سمیت دیگر علاقوں میں دن بھر بجلی غائب رہتی ہے۔ ٹیوب ویلز بند ہونے کے باعث گھروں میں پانی کی شدید قلت ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔