Swat

مٹہ،سریا سے بھرا کنٹینر بریک فیل ہونے کے باعث کار پر چڑھ دوڑا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مٹہ میں سریا سے بھرا کنٹینر بریک فیل ہونے کے باعث موٹرکارپرچڑھ دوڑا۔ کارمیں سواری نہ ہونے کے باعث جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق علی مارکیٹ کی اترائی میں بریک فیل ہونے کے باعث کنٹینر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر موٹرکار پر چڑھ دوڑا، جس کے نتیجے میں کار کو شدید نقصان پہنچا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔