Swat

سوات، کرونا وائرس نے ایک اور شخص کی جان لے لی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کرونا وائرس نے ایک اور شخص کی جان لے لی۔ کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 101 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق مزید 7 افراد کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے، جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 2765 ہوگئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا سے متاثر کوئی مریض صحت یاب نہیں ہوا۔ مشتبہ 660 افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔