Swat

خوازہ خیلہ میں جعلی فوڈ انسپکٹر گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں خوازہ خیلہ پولیس نے جعلی فوڈ انسپکٹر کو گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او تھانہ خوازہ خیلہ عمر رحیم خان کے مطابق پولیس نے عوامی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے خود کو فوڈ انسپکٹر ظاہر کرنے والے بہادرعلی سکنہ نوشہرہ حال گاشکوڑ (خوازہ خیلہ) کو گرفتار کرلیا ہے۔ملزم بہادرعلی کے قبضے سے مختلف اداروں کے جعلی کارڈز بھی برآمد کرلئے گئے۔ملزم نے لوگوں سے قرض نکلوانے پر بھی بھاری رقوم وصول کیں جس پر پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔