Swat +A -Aدو روزہ بارش کا نیا سلسلہ پیر سے شروع ہونے کا امکان July 20, 2020 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو روزہ بارش کا نیا سلسلہ آج پیر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق پیر کو مختلف علاقوں میں ہلکی اور منگل کو تیز بارش کا امکان ہے،جس کی وجہ سے نالے ندیاں نکلنے کا بھی امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement