Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح میں دوسرے روز بھی زلزے کے جھٹکے July 21, 2020 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کی دوپہر ہونے والے زلزے کی شدت 3.9، زیر زمین گہرائی 158 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement