Swat +A -Aجنگلات کی بے دریغ کٹائی، سول سو سائٹی سوات آج احتجاج کرے گی July 22, 2020 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی کے خلاف سول سو سائٹی آج منگل کو صبح گیارہ بجے نشاط چوک مینگورہ میں احتجاج کریں گے۔ سول سو سائٹی نے لوگوں سے جنگلات بچانے کے لئے اس مظاہرے میں شرکت کی اپیل کی ہے۔ اشتہار / Advertisement