Swatسوات پولیس کا ضلع بھر میں ٹمبر مافیا کے خلاف آپریشن کا آغاز July 22, 202004(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس نے ضلع بھر میں ٹمبر مافیا کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا۔ آپریشن کے آغاز میں ایس ایچ او کبل نے قلاگے کے مقام پر ایک ڈمپر سے بھاری مقدار میں لکڑی برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔