Swat

سوات، سیاحوں کے داخلہ پر پابندی مزید سخت کردی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی مزید سخت کردی گئی۔ منگل کو سیکڑوں کی تعداد میں سیاحوں کو سوات داخل ہونے سے روک کر واپس کردیا گیا۔ گذشتہ روز انتظامیہ اور کالام ہوٹلز ایسوسی ایشن کے درمیان ملاقات میں ہوٹلز ایسوسی ایشن نے 4 اگست تک کسی کو بھی ہوٹل میں کمرے نہ دینے کا اعلان کردیا۔ انتظامیہ نے ملک بھر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے چار اگست تک سوات میں سیاحوں کی آمد پر سخت پابندی ہے، اس لئے لوگ پریشانی سے بچنے کے لئے سوات آنے کی کوشش نہ کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔