Swat

ضلعی کچہری کے سامنے سے موٹر سائیکل چوری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ضلعی کچہری سیدو شریف کے سامنے سے نامعلوم افراد موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے۔ کچہری میں موٹر سائیکل لے جانے پر پابندی کی وجہ سے لوگ اور ملازمین موٹر سائیکلیں میوزیم کے باہر مین روڈ پر پارک کرتے ہیں۔ گذشتہ روز معاذ ساکن لنڈیکس موٹر سائیکل کھڑی کرکے کچہری گیا اور جب واپس آیا تو موٹر سائیکل نہیں تھی۔ سیدو شریف پولیس نے رپورٹ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔