Swat

کورونا سے اموات اور مریضوں کی تعداد کم ہونے لگی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے اموات اور مریضوں کی تعداد کم ہونے لگی۔ محکمہئ صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 12افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی،جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی کل تعداد2793 ہوگئی۔ مزید53 افراد صحت یاب ہوگئے، صحت یاب افراد کی کل تعداد2442ہوگئی۔ 632مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔