Swat

بالاسور، زمین کے تنازعہ پر فائرنگ

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے بالاسور میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق تھانہ چپریال کی حدودمیں واقع علاقے بالاسورمیں ملزم تاجے ولد محمدزمین نے فائرنگ کرکے ایک شخص نظر گل ولد پائندہ زر کوزخمی کردیا، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرلی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔