Swat

سوات، صارفین بھاری بھر کم بجلی بل سے پریشان

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں پیسکو کی جانب سے صارفین کو بھاری بھر کم بجلی کے بل بھجوادئے گئے۔ہزاروں روپے بل ملنے پر شہریوں کی ہوائیاں اڑگئیں۔لاک ڈاؤن کے دوران بجلی بل کی معافی کی امیدیں دم توڑنے لگی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کاروبار ہے نہیں اوپر سے مہنگائی کا دوردورہ ہے اور اب بھاری بھرکم بل ارسال کرکے ان کو بدحال کردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔