Swat

قمبر، ڈمپرگاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقے قمبر میں ڈمپرگاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق قمبرکے مقام پر ڈمپر گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم ہواجس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار بیس سالہ محمد بلال ولدمحمد اقبال سکنہ قمبر زخمی ہوگیا، جسے طبی امداد کے لئے سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے ڈمپر گاڑی کو قبضے میں لیکر ابتدائی رپورٹ درج کرلی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔