Swat

سوات میں کورونا وائرس کا زورکم ہونے لگا

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس کا زورکم ہونے لگا۔ چوبیس گھنٹوں میں صرف4افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ مریض صحت یاب ہوگئے۔محکمہئ صحت کے مطابق کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد2797تک پہنچ گئی۔صحت یاب افراد کی تعداد 2447ہوگئی ہے۔ 666افراد کے ٹیسٹ کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔