(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈپٹی کمشنر سوات نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع سوات سے قربانی کے جانوروں کو دوسرے علاقوں میں منتقلی پر پابندی عائد کی ہے۔ اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیراتِ پاکستان دفعہ 188 کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی۔دریں اثنا ڈپٹی کمشنر نے کالعدم تنظیموں کی طرف سے قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے پر بھی پابندی عائد کی ہے۔
Swat
