Swat

یخ کوہے، بھائیوں کی اپنے ہی بھائی پر فائرنگ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے علاقہ یخ کوہی میں بھائیوں نے فائرنگ کرکے بھائی کو شدید زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق گھریلو تنازعہ پر عثمان علی، کمال خان ولد بخت جمال نے اپنے بھائی عمر علی پر فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا اور پولیس نے ایک ملزم بھائی عثمان کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔