Swat

سابق چیئرمین بلدیہ ملک بیرم خان سپرد خاک

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی سیاسی و سماجی شخصیت، ن لیگ کے صوبائی رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ مینگورہ ملک بیرم خان کو سپرد خاک کردیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ گذشتہ رات بارہ بجے ادا کی گئی،جس میں ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام کے علاوہ عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ امیر مقام جمعہ کو پورا دن ان کی فاتحہ خوانی میں موجود تھے۔ملک بیرم خان کے حجرہ ملک آباد سنگوٹہ میں جمعہ کو فاتحہ خوانی کے لئے آنے والوں کا تانتا بندھا رہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔