Swat

خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا اچانک معائنہ، کئی کلینک سیل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیم نے ناواگئی بریکوٹ سوات، تو ورسک،پیربابا، ڈگر،گاگرہ بونیر میں موجود نجی صحت مراکز کا اچانک معائینہ کیا۔ معائینے کے دوران عطائی اور نان کوالیفائیڈ افراد محمد الہاج، رحمت زادہ، حسین، اشفاق احمد، ممتاز اور عبد الغفار کو انجکشن لگانے انہیں مختلف بیماریوں کا علاج تجویز کرنے اور آر سی ٹی کے عمل میں مصروف پایا گیا، جس پر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے الحاج ڈینٹل کلینک،آل رحمت یونانی دوا خانہ و حجامہ سنٹر،حکیم راجندر سنگھ خالصہ یونانی دواخانہ،جعلی ڈاکٹر اشفاق احمد سکین کلینک، ممتازہیلتھ کلینک اور نواب ہیلتھ کلینک کو بند کرکے سر بمہر کر دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔