(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کی مدین روڈ سبزی منڈی کے قریب سے نامعلوم افراد موٹر کار لے اڑے۔ احمد حسین ساکن شانگلہ نے اپنی کرولا گاڑی ماڈل2001 کھڑی کی اور خریداری کے لئے گیا۔ جب واپس آیا تو گاڑی نہیں تھی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
